تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آخِرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آخِرَت کے معانیدیکھیے
آخِرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ عالم جہاں قیامت کے بعد دنیاوی اعمال کا حساب کتاب ہو گا اور جزا سزا ملے گی، جزا و سزا کا دن، روز قیامت عقبیٰ
شعر
میں خرچ کار زمانہ میں ہو چکا اتنا
کہ آخرت کے لیے پاس کچھ بچا ہی نہیں
ہمیں آخرت میں عامرؔ وہی عمر کام آئی
جسے کہہ رہی تھی دنیا غم عشق میں گنوا دی
دنیا و آخرت میں طلب گار ہیں ترے
حاصل تجھے سمجھتے ہیں دونوں جہاں میں ہم
English meaning of aaKHirat
Noun, Feminine
- hereafter life after death, the next world
आख़िरत के हिंदी अर्थ
آخِرَت کے مترادفات
آخِرَت کے متضادات
آخِرَت سے متعلق محاورے
آخِرَت سے متعلق کہاوتیں
آخِرَت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آخِرَت)
آخِرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔