تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آخِر" کے متعقلہ نتائج

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آخِر کے معانیدیکھیے

آخِر

aaKHirआख़िर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: اَخَرَ

آخِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مختلف، دیگر، اور
  • آخری، بعد کا، مؤخّر (زمانے کے اعتبار سے)
  • انجام، انتہا، حد، سرا
  • پچھلا، پیچھے کا (مکان کے لحاظ سے)
  • حشر، مآل (بیشتر ہوا)
  • انجام کو پہنچا ہوا، تمام، ختم ، مکمل
  • قریب ختم
  • مناسب، واجب، لازم
  • انجام کار، پچھلے درجے، نتیجے میں، آخر میں
  • بہر حال
  • چار نا چار، مجبوراً
  • زنہار، ہرگز
  • اصل میں، درحقیقت، نفس الامرا میں، واقعی (تجس یا استفہام کے موقع پر)

فعل متعلق

  • الحاصل، الغرض، قصہ مختصر
  • ضرور، مقرر، لازماً

شعر

English meaning of aaKHir

Noun, Masculine

  • eternal i.e. God
  • in the end, at last, after all, ultimately, eventually, once for all, finally
  • the other, another, different
  • termination, conclusion, expiration, end
  • last, final, ultimate, hindmost

Adverb

  • at last, finally, conclusively, as a result
  • by force, compulsorily

Adjective

आख़िर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंत, ख़त्म, अंजाम
  • आख़िरी, बाद का, अंत का (समय या काल के दृष्टि से)
  • परिणाम, पराकाष्ठा, सीमा, सिरा
  • पिछला, पीछे का (मकान के लिहाज़ से)
  • नतीजा, परिणाम (अधिकतर हुआ)
  • नतीजे को पहुँचा हुआ, समस्त, ख़त्म, पूर्ण
  • लगभग समाप्त
  • उचित
  • अनिवार्य, आवश्यक
  • परिणामस्वरूप, पिछले दर्जे, नतीजे में, अंत में
  • हर परिस्थिति में
  • विवशतापूर्वक, मजबूर होकर
  • कभी नहीं, किसी क़ीमत पर नहीं
  • वास्तव में, हक़ीक़त में, वास्तविकता के आधार पर, सच में (जिज्ञासा या पूछने के अवसर पर)

क्रिया-विशेषण

  • जो प्राप्त हो या मिले, सारांश यह कि, संक्षेप में
  • ज़रूर, निश्चित, अनिवार्यतः

آخِر کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آخِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آخِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone