تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آخِرْ زَمانَہ" کے متعقلہ نتائج

عُنْفُوان

آغاز، ابتدا، شروع، ہر شے کا اوّل

عُنْفُوانَہ

بُلوغ یا پنپنے کا زمانہ ؛ (حشریات) کیڑوں کی عمر کا وہ ابتدائی حصّہ جو ان کے کھال اتارنے کے درمیانی زمانے میں ہوتا ہے ۔

عُنْفُوانِیات

شبابیات ، آغاز جوانی سے متعلق ؛ مراد : ابتدائی زمانے کی فنّی تخلیقات ، ابتدائی چیزیں ۔

عُنْفُوانِ شبَاب

عنفوانِ جوانی، آغازِ جوانی

عُنْفُوانِ جَوانی

جوانی کا آغاز، اُٹھتی جوانی

اردو، انگلش اور ہندی میں آخِرْ زَمانَہ کے معانیدیکھیے

آخِرْ زَمانَہ

aaKHir-zamaanaआख़िर-ज़माना

  • Roman
  • Urdu

آخِرْ زَمانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • قیامت کے قریب کا وقت، بڑھاپا، زوال کے دن، چل چلاؤ کا وقت

Urdu meaning of aaKHir-zamaana

  • Roman
  • Urdu

  • qiyaamat ke qariib ka vaqt, bu.Dhaapaa, zavaal ke din, chal chulaav ka vaqt

आख़िर-ज़माना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़यामत के क़रीब का वक़्त, बुढ़ापा, पतन के दिन, चल चलाव का समय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُنْفُوان

آغاز، ابتدا، شروع، ہر شے کا اوّل

عُنْفُوانَہ

بُلوغ یا پنپنے کا زمانہ ؛ (حشریات) کیڑوں کی عمر کا وہ ابتدائی حصّہ جو ان کے کھال اتارنے کے درمیانی زمانے میں ہوتا ہے ۔

عُنْفُوانِیات

شبابیات ، آغاز جوانی سے متعلق ؛ مراد : ابتدائی زمانے کی فنّی تخلیقات ، ابتدائی چیزیں ۔

عُنْفُوانِ شبَاب

عنفوانِ جوانی، آغازِ جوانی

عُنْفُوانِ جَوانی

جوانی کا آغاز، اُٹھتی جوانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آخِرْ زَمانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آخِرْ زَمانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone