تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آخِرِ وقْت" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں آخِرِ وقْت کے معانیدیکھیے

آخِرِ وقْت

aaKHir-e-vaqtआख़िर-ए-वक़्त

وزن : 21221

Roman

آخِرِ وقْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نزع کا عالم، موت کا وقت
  • نزع کے وقت، موت کے وقت
  • (کسی کام کے) سب سے آخر وقت میں، مقررہ مدت کے اختتام کے قریب

شعر

Urdu meaning of aaKHir-e-vaqt

Roman

  • nazaa ka aalam, maut ka vaqt
  • nazaa ke vaqt, maut ke vaqt
  • (kisii kaam ke) sab se aaKhir vaqt men, muqarrara muddat ke iKhattaam ke qariib

English meaning of aaKHir-e-vaqt

Noun, Masculine

  • end of time
  • approach of death, last breath

आख़िर-ए-वक़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मृत्यु का समय, मौत का समय, अंतिम समय
  • मृत्यु के वक़्त, मौत के समय
  • (किसी काम के) सबसे अंतिम समय में, निर्धारित कार्यकाल के समाप्ति के निकट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آخِرِ وقْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

آخِرِ وقْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone