تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آخِر دَم" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں آخِر دَم کے معانیدیکھیے

آخِر دَم

aaKHir-damआख़िर-दम

نیز - آخِرِ دَم

آخِر دَم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (کسی کام کا) آخری وقت، موت کی گھڑی

    مثال - آخر دم تک وہ اسی خدمت پر رہے

فعل متعلق

  • نزع کے عالم میں، مرتے وقت ، آخری سانس لیتے وقت

    مثال - آخر دم کلمہ نصیب نہ ہوا

شعر

English meaning of aaKHir-dam

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • (of any task or work) last breath, time of death

Adverb

  • at the last moment, at the time last breath

आख़िर-दम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (किसी कार्य का) अंतिम समय, मृत्यु की घड़ी, अंतिम सांस

    उदाहरण - आख़िर-ए-दम तक वह इसी ख़िदमत (सेवा) पर रहे

क्रिया-विशेषण

  • प्राणांत होने की दशा, मरते वक़्त, अंतिम सांस लेते समय

    उदाहरण - आख़िर-दम कलिमा (स्वीकृति वाक्य) नसीब न हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آخِر دَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

آخِر دَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone