تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آخِر دَم تک" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل

بیخی

بیخ (رک) سے منسوب.

بیخْتَہ

چھانا ہوا ، کپڑے یا چھلنی میں چھان کر سفوف نکالا ہوا (عموماً میں مستعمل)

بیخْتَنی

بیخْتَگی

بے خُودی

بے خود ہونے کی حالت یا احساس، اپنے آپ کو بھول جانے کی کیفیت، اپنے آپ میں نہ رہنا، اپنے آپ کو بھول جانا، وجد کی سی حالت، عالم بے خبری، بے اوانی، بے سدھی، بے ہوشی، از خود رفتگی، بے خبری

بیخ کَنی

نیست و نابود کرنے کا عمل، اصل نسل کا استیصال کرنے کی حالت، نقصان پہنچانا

بے خَلَل

بلا تعطل، بے روک ٹوک، مسلسل، لگاتار، بنا دخل اندازی، بنا ٹوٹا ہوا

بے خَبْری

بے خبر ہونے کی حالت، ناواقفیت، علم نہ ہونا، لاپرواہی

بِیخُودیٔ عِشْق

سُخَن شُنِیدَن بیخِ دَولَت

(فارسی کہاوت اردو میں مُستعمل) بات سُننا حکومت کی جڑ ہے فریاد کو سُننا شاہوں کا وطیرہ ہے ، نصیحت سننے والا فائدہ میں رہتا ہے.

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آخِر دَم تک کے معانیدیکھیے

آخِر دَم تک

aaKHir-dam takआख़िर-दम तक

آخِر دَم تک کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (کسی کام کا) آخری وقت، موت کی گھڑی

فعل متعلق

  • نزع کے عالم میں، مرتے وقت ، آخری سانس لیتے وقت

English meaning of aaKHir-dam tak

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • (of any task or work) last breath, time of death

Adverb

  • at the last moment, at the time last breath

आख़िर-दम तक के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (किसी कार्य का) अंतिम समय, मृत्यु की घड़ी, अंतिम सांस

क्रिया-विशेषण

  • प्राणांत होने की दशा, मरते वक़्त, अंतिम सांस लेते समय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آخِر دَم تک)

نام

ای-میل

تبصرہ

آخِر دَم تک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone