تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آکَھت" کے متعقلہ نتائج

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں آکَھت کے معانیدیکھیے

آکَھت

aakhatआखत

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آکَھت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نال کٹائی یا ختنہ کرنے کا کام یا اس کی اجرت.
  • وہ اناج جو ہل پیچھے گان٘و کے خدمت کارون یعنی بیکا کا کام کرنے والوں کو اسامیوں سے ملتا ہے.

Urdu meaning of aakhat

  • Roman
  • Urdu

  • naal kaTaa.ii ya Khatnaa karne ka kaam ya us kii ujrat
  • vo anaaj jo hal piichhe gaanv ke Khidmat qaaruun yaanii biikaa ka kaam karne vaalo.n ko asaamiyo.n se miltaa hai

आखत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अक्षत
  • चंदन या केसर में रँगा हुआ चावल यो मूर्ति के मस्तक पर स्थापना के समय और दूल्हा दुल्हन के माथे पर विवाह के समय लगाया जाता है
  • वह अन्न जो गृहस्थ लोग नेगी परजों को विवाहादि अवसरों पर किसी विशेष कृत्य के उपलक्ष्य में देते हैं

آکَھت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِصاص

(اسلامی شرعی قانون) جان کے بدلے جان اور خون کے عوض خون لینا، یعنی جتنی تکلیف کسی کو پہنچائی جائے، اس کے بدلے میں اتنی ہی تکلیف ظالم کو پہنچائی جانے

قِصاصِی

قصاص لینے کا عمل یا کام.

قِصاص کَرنا

بدلہ لینا ، خون بہا لینا.

قِصاص بالْاَطْراف

(فقہ) وہ قصاص کہ مدّعیٰ علیہ نے کسی کے ہاتھ یا پان٘و کاٹ ڈالے اور مدّعی اس کے عوض چاہتا ہے کہ مدّعیٰ علیہ کے بھی ہاتھ یا پان٘و کاٹے جائیں

طالِبِ قِصاص ہونا

خون کا بدلہ لینے کا خواستگار ہونا

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آکَھت)

نام

ای-میل

تبصرہ

آکَھت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone