تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آکار کے معانیدیکھیے
آکار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جسم، روپ، صورت، شکل
شعر
اس نے خود کو کھو کر مجھ میں ایک نیا آکار لیا ہے
دھرتی امبر آگ ہوا جل جیسی ہی سچائی اماں
صحرا میں نکل جاتا دریا بھی سرابوں سے
گر کلپنا کو میری آکار ملا ہوتا
پتھر کو آکار دیا کچھ زیور شیور لاد دیا
اور پھر اس دیوی کو اپنی رکشا پر مامور کیا
English meaning of aakaar
Noun, Masculine
- look, make, image, portrait, lineament
- appearance, aspect
- form, shape, figure, feature, countenance
- statue
- likeness
- sign, token, hint
आकार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बनावट, लम्बाई-चौड़ाई, डील-डौल, फैलाव, कद, जिस्म
- रूप, स्वरूप, सूरत, शक्ल, आकृति
- 'आ' वर्ण की मात्रा या उसकी ध्वनि
- मन का भाव बताने वाली शारीरिक चेष्टा
آکار کے مترادفات
آکار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آکار)
آکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔