تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آک کا کیڑا آک میں راضی، ڈھاک کا ڈھاک میں" کے متعقلہ نتائج

اَصالَت

صحتِ نسب، نجابت، اچھی نسل سے ہونا، شرافت

اَصالَتی

صحیح النسب، کھرے نسب والا، جس کے باپ دادا میں کوئی کھوٹ نہ ہو

اَصالَت پَرْ آنا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَت پَرْ جانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَتْ دِکھانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَتْ کی لینا

کم ظرفی اور کمینہ پن دکھانا، غیر شریفانہ برتاو یا حرکت کرنا

اَصالَۃً

بذات خود، بہ نفس نفیس، بغیر کسی ایجنٹ یا وکیل کے، وکالتاً کی ضد

بَد اَصالَت

کمینہ پن

اَپْنی اَصالَت پَر آنا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

اَپْنی اَصالَت پَر جانا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آک کا کیڑا آک میں راضی، ڈھاک کا ڈھاک میں کے معانیدیکھیے

آک کا کیڑا آک میں راضی، ڈھاک کا ڈھاک میں

aak kaa kiiDaa aak me.n raazii, Dhaak Dhaak me.nआक का कीड़ा आक में राज़ी, ढाक का ढाक में

ضرب المثل

Roman

آک کا کیڑا آک میں راضی، ڈھاک کا ڈھاک میں کے اردو معانی

  • ہر شخص اپنی مناسب جگہ پر خوش رہتا ہے

Urdu meaning of aak kaa kiiDaa aak me.n raazii, Dhaak Dhaak me.n

Roman

  • har shaKhs apnii munaasib jagah par Khush rahtaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصالَت

صحتِ نسب، نجابت، اچھی نسل سے ہونا، شرافت

اَصالَتی

صحیح النسب، کھرے نسب والا، جس کے باپ دادا میں کوئی کھوٹ نہ ہو

اَصالَت پَرْ آنا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَت پَرْ جانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَتْ دِکھانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَتْ کی لینا

کم ظرفی اور کمینہ پن دکھانا، غیر شریفانہ برتاو یا حرکت کرنا

اَصالَۃً

بذات خود، بہ نفس نفیس، بغیر کسی ایجنٹ یا وکیل کے، وکالتاً کی ضد

بَد اَصالَت

کمینہ پن

اَپْنی اَصالَت پَر آنا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

اَپْنی اَصالَت پَر جانا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آک کا کیڑا آک میں راضی، ڈھاک کا ڈھاک میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آک کا کیڑا آک میں راضی، ڈھاک کا ڈھاک میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone