تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاجِزْ نَواز" کے متعقلہ نتائج

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابِیدَہ فِتنہ

سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

سَبْزَۂ خوابِیدَہ

وہ سبزہ جو پُورے طور پر زمین سے نِکلا نہ ہو .

طالِعِ خوابِیدَہ

سوئی ہوئی تقدیر، بختِ خفتہ، بدقسمتی

فِتْنَۂ خوابِیدَہ

سویا ہوا فتنہ ، پوشیدہ فتنہ .

دَولَتِ خوابِیدَہ

سوتا ہوا اقبال، بد ںصیبی

مُسْلِمِ خوابِیدَہ

سویا ہوا مسلمان، غافل مسلمان

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جاگنا

مٹا ہوا فساد پھر اٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عاجِزْ نَواز کے معانیدیکھیے

عاجِزْ نَواز

'aajiz-navaaz'आजिज़-नवाज़

وزن : 22121

عاجِزْ نَواز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، مذکر

  • غریبوں کو نوازنے والا، بے کس کی امداد کرنے والا، مسکین کا مدد گار، غریب نواز

English meaning of 'aajiz-navaaz

Persian, Arabic - Adjective, Masculine

  • kind to the poor, one who is kind to the poor, courteous to strangers, hospitable

'आजिज़-नवाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग

  • गरीबों का दाता, असहायों का मददगार, गरीबों और मुहताजों की ख़ुब सहायता करने वाला, ग़रीबनवाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاجِزْ نَواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاجِزْ نَواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone