تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاجِز ہونا" کے متعقلہ نتائج

پَس و پیش

فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .

پَس و پیش کَرْنا

آگے کی چیز پیچھے اور پیچھے کی آگے رکھ دینا

پَس و پیش سوچنا

پَس و پیش میں پَڑْنا

فکر مند ہونا.

پیش و پَس

آگے پیچھے، اِدھر ادھر، تامل، ہچر مچر، پس و پیش، تردد، تذبذب، ہچکچاہٹ

غُبارِ پَس و پیش

بِلا پَس و پِیش

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، بنا سوچھے سمجھے، بنا کسی شک کے

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں عاجِز ہونا کے معانیدیکھیے

عاجِز ہونا

'aajiz honaa'आजिज़ होना

محاورہ

مادہ: عاجِز

عاجِز ہونا کے اردو معانی

  • تنگ ہونا، پریشان ہونا
  • بے اختیار ہونا، مجبور ہونا، لاچار ہونا
  • مغلوب ہونا، شکست کھانا، ہار ماننا

English meaning of 'aajiz honaa

  • to be helpless (against)
  • to despair
  • to be unequal (to), to be unable to do, to fail or fall short (of, or in respect of)

'आजिज़ होना के हिंदी अर्थ

  • तंग होना, परेशान होना
  • मजबूर होना, लाचार होना
  • अधीन होना, पराजय स्वीकार करना, हार मानना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاجِز ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاجِز ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone