تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آج کا کام کل پر مت ڈالو" کے متعقلہ نتائج

مَشْغَلَہ

پیشہ یا کاروبار

مَشْغَلَہ رَہْنا

کام رہنا ، مصروفیت ہونا

مَشْغَلَہ کَرنا

شغل کرنا ، وقت گزاری یا دل بہلانے کے لیے کسی کام میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ ہونا

کام ہونا ، شغل ہونا ، تماشا ہونا ، کھیل ہونا ، دل بہلاوا ہونا ۔

مَشْغَلَہ بَنانا

پیشہ بنانا ، کاروبار بنانا

مَشْغَلَہ سُلْطانی

تعلیم دینا، مہذب بنانا، (مجازاً) وہ صندوقچہ، جو بادشاہ کی سواری کے ساتھ اس غرض سے رہتا تھا کہ فریادی اپنی درخواستیں اس میں ڈال دیں

مَشْغَلَہ ہاتھ آنا

دل بہلانے کی بات مل جانا ، ہنسی اُڑانے کا موقع ملنا ، کسی شغل میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ ہاتھ لَگْنا

دل بہلانے کی بات مل جانا ، ہنسی اُڑانے کا موقع ملنا ، کسی شغل میں مصروف ہونا ۔

مَحبُوب مَشْغَلَہ

پسندیدہ کام یا فعل ، دل پسند مشغلہ ۔

تَفْرِیحی مَشْغَلَہ

pastime

اردو، انگلش اور ہندی میں آج کا کام کل پر مت ڈالو کے معانیدیکھیے

آج کا کام کل پر مت ڈالو

aaj kaa kaam kal par mat Daaloआज का काम कल पर मत डालो

نیز : آج کا کام کل پر مت رکھو

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آج کا کام کل پر مت ڈالو کے اردو معانی

  • جو کام کرنا ہے اسے ختم کر لینا چاہیئے، دوسرے وقت پر نہیں ٹالنا چاہیئے
  • آج کا کام آج ہی نپٹا دو

Urdu meaning of aaj kaa kaam kal par mat Daalo

  • Roman
  • Urdu

  • jo kaam karnaa hai use Khatm kar lenaa chaahii.e, duusre vaqt par nahii.n Taalnaa chaahii.e
  • aaj ka kaam aaj nipTaa duu

आज का काम कल पर मत डालो के हिंदी अर्थ

  • जो काम करना है उसे समाप्त कर लेना चाहिए, दूसरे समय पर नहीं टालना चाहिए
  • आज का काम आज ही निपटा दो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشْغَلَہ

پیشہ یا کاروبار

مَشْغَلَہ رَہْنا

کام رہنا ، مصروفیت ہونا

مَشْغَلَہ کَرنا

شغل کرنا ، وقت گزاری یا دل بہلانے کے لیے کسی کام میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ ہونا

کام ہونا ، شغل ہونا ، تماشا ہونا ، کھیل ہونا ، دل بہلاوا ہونا ۔

مَشْغَلَہ بَنانا

پیشہ بنانا ، کاروبار بنانا

مَشْغَلَہ سُلْطانی

تعلیم دینا، مہذب بنانا، (مجازاً) وہ صندوقچہ، جو بادشاہ کی سواری کے ساتھ اس غرض سے رہتا تھا کہ فریادی اپنی درخواستیں اس میں ڈال دیں

مَشْغَلَہ ہاتھ آنا

دل بہلانے کی بات مل جانا ، ہنسی اُڑانے کا موقع ملنا ، کسی شغل میں مصروف ہونا ۔

مَشْغَلَہ ہاتھ لَگْنا

دل بہلانے کی بات مل جانا ، ہنسی اُڑانے کا موقع ملنا ، کسی شغل میں مصروف ہونا ۔

مَحبُوب مَشْغَلَہ

پسندیدہ کام یا فعل ، دل پسند مشغلہ ۔

تَفْرِیحی مَشْغَلَہ

pastime

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آج کا کام کل پر مت ڈالو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آج کا کام کل پر مت ڈالو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone