تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِینہ سازی" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینہ سازی کے معانیدیکھیے

آئِینہ سازی

aa.iina-saaziiआईना-साज़ी

اصل: فارسی

وزن : 22222

آئِینہ سازی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیشہ کی تجارت کرنا، شیشہ کا کام کرنا، شیشہ کا مشغلہ

شعر

English meaning of aa.iina-saazii

Noun, Masculine

  • mirror making, mirror manufacturing, business and works of mirrors

आईना-साज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दर्पण का व्यापार करना, दर्पण बनाना, शीशे का काम करना, दर्पण उत्पादन करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِینہ سازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِینہ سازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone