تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آئِینہ ساز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینہ ساز کے معانیدیکھیے
آئِینہ ساز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آئینہ بنانے والا کاریگر، شیشے کے آلات کا کام کرنے والا
شعر
اہل جہاں کے کفر و توہم کا کیا علاج
آئینہ کہہ رہا ہے کہ آئینہ ساز تھا
بنا کے آئینہ صاف اس کو کیا ہے حسن ادا سے واقف
الٰہی آئینہ ساز کی اب شتاب پتھر پڑے زباں پر
آئینہ ساز ٹھیک کہتا ہے
شیشہ گر کی مثال ٹھیک نہیں
English meaning of aa.iina-saaz
Noun, Masculine
- mirror maker
आईना-साज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दर्पणकार, आईना बनाने वाला, शीशे के आलात का काम करने वाला
آئِینہ ساز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آئِینہ ساز)
آئِینہ ساز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔