تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِینَہ مَحَل" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینَہ مَحَل کے معانیدیکھیے

آئِینَہ مَحَل

aa.iina-mahalआईना-महल

وزن : 22212

دیکھیے: آئینہ خانہ

آئِینَہ مَحَل کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • آئینہ خانہ، وہ مکان جس میں ہر طرف آئینے لگے ہوں

English meaning of aa.iina-mahal

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • mirror chamber

आईना-महल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • शीश महल, वह घर जिसमें चारों तरफ़ शीशे लगे हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِینَہ مَحَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِینَہ مَحَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone