تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آئینہ خانہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آئینہ خانہ کے معانیدیکھیے
آئینہ خانہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ مکان جس میں ہر طرف آئینے لگے ہوں، وہ گھر یا مکان جس کی دیواروں میں شیشے جڑے ہوں، شیش محل
شعر
چشم ہو تو آئینہ خانہ ہے دہر
منہ نظر آتا ہے دیواروں کے بیچ
وہ ہٹے آنکھ کے آگے سے تو بس صورت عکس
میں بھی اس آئینہ خانہ سے نکل جاؤں گا
تو سراپا نور ہے میں تیرا عکس خاص ہوں
کہہ رہے ہیں یوں ترا سب آئینہ خانہ مجھے
English meaning of aa.iina-KHaana
Noun, Masculine
- a room or hall where mirrors are fixed in the walls, houses of mirrors
आईना-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह मकान जिसमें प्रत्येक दिशा में दर्पण लगे हों, वह घर जिसकी दीवारों में आईने जड़े हों, शीशमहल
آئینہ خانہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آئینہ خانہ)
آئینہ خانہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔