تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آئِینَہ گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینَہ گَر کے معانیدیکھیے
آئِینَہ گَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آئینہ ساز، آئینہ بنانے والا
- اسم کیفیت: آئینہ گری
شعر
دل کو آئینہ گر بنانا ہے
آئینے کے صفات یاد کرو
جہاں کے آئینوں سے دل کا آئینہ ہے جدا
اس آئینے میں ہم آئینہ گر کو دیکھتے ہیں
بنا کے آئینہ دیکھے ہے پہلے آئینہ گر
ہنر ور اپنے ہی عیب و ہنر کو دیکھتے ہیں
English meaning of aa.iina-gar
Noun, Masculine
- mirror maker
आईना-गर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दर्पणकार, आईना बनाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آئِینَہ گَر)
آئِینَہ گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔