تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِینَہ دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیریا تاخیر کرنا

اِلْتِوائی

التوا (رک) سے منسوب و متعلق.

اِلْتَوامیں پَڑنا

ملتوی ہوجانا.

illative

نتیجہ، حاصل بتانے والے(الفاظ) م: لہٰذا، چنانچہ۔.

اِلْتَواءُ الْعُنُق

(طب) گردن میں بل پڑجانا ، اکڑ جانا

اِلْتَواءُ الْاَمعْا

(طب) آنتوں میں بل پڑجانا ، انتڑیوں کا مڑجانا

مَعْرَضِ اِلْتِوا

قابِلِ اِلْتِوا

حُکْمِ اِلْتِوا

تَحْرِیکِ اِلْتِوا

کسی ملکی و قومی کام وغیرہ کو کسی مجلس یا اسمبلی وغیرہ میں ملتوی کرنے کی تجویز

حَیِّزِ اِلتِوا میں پَڑْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حَیِّزِ اِلتِوا میں رَہْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حِیطَۂ اِلْتِوا میں لانا

ملتوی کرنا ، پس پُشت ڈالنا ، کسی کام کو ادھورا چھوڑ دینا.

مَعْرِضِ اِلتَوا میں پَڑنا

رکا رہنا، ملتوی ہونا، اٹکا رہنا

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ڈالنا

کسی کام کو اٹکانا ، روکنا ، ملتوی کرنا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ہونا

ملتوی ہونا ، التوا میں رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینَہ دِکھانا کے معانیدیکھیے

آئِینَہ دِکھانا

aa.iina dikhaanaaआईना दिखाना

محاورہ

آئِینَہ دِکھانا کے اردو معانی

  • کسی کو آئینہ دکھانے کی خدمت انجام دینا، آئینہ منھ کے سامنے کردینا
  • حقیقت حال کو ظاہر کرنا
  • طنز کرنا، منہ چڑانا
  • سکتے وغیرہ کی حالت میں مریض کے منہ کے قریب آئینہ رکھنا تاکہ آئینے پر سانس کا اثر ظاہر ہو تو مریض کے زندہ ہونے کا یقین کیا جاسکے
  • نائی کا پیشہ کرنا

English meaning of aa.iina dikhaanaa

  • to show one what he/she is

आईना दिखाना के हिंदी अर्थ

  • किसी को आईना दिखाने की नौकरी करना, आईना मुँह के सामने कर देना
  • वर्तमान वास्तविक्ता को प्रकट करना
  • व्यंग करना, मुँह चिढ़ाना
  • दम घुटन की स्थिति में रोगी के मुँह के पास शीशा रखना, यदि दर्पण पर श्वाँस का प्रभाव दिखाई दे तो रोगी के जीवित होने की पुष्टि हो सके
  • नाई का व्यवसाय करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِینَہ دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِینَہ دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone