تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آئِینَہ دِکھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینَہ دِکھانا کے معانیدیکھیے
آئِینَہ دِکھانا کے اردو معانی
- کسی کو آئینہ دکھانے کی خدمت انجام دینا، آئینہ منھ کے سامنے کردینا
- حقیقت حال کو ظاہر کرنا
- طنز کرنا، منہ چڑانا
- سکتے وغیرہ کی حالت میں مریض کے منہ کے قریب آئینہ رکھنا تاکہ آئینے پر سانس کا اثر ظاہر ہو تو مریض کے زندہ ہونے کا یقین کیا جاسکے
- نائی کا پیشہ کرنا
English meaning of aa.iina dikhaanaa
- to show one what he/she is
आईना दिखाना के हिंदी अर्थ
- किसी को आईना दिखाने की नौकरी करना, आईना मुँह के सामने कर देना
- वर्तमान वास्तविक्ता को प्रकट करना
- व्यंग करना, मुँह चिढ़ाना
- दम घुटन की स्थिति में रोगी के मुँह के पास शीशा रखना, यदि दर्पण पर श्वाँस का प्रभाव दिखाई दे तो रोगी के जीवित होने की पुष्टि हो सके
- नाई का व्यवसाय करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آئِینَہ دِکھانا)
آئِینَہ دِکھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔