تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آئِینَہ دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینَہ دار کے معانیدیکھیے
آئِینَہ دار کے اردو معانی
صفت
- ظاہر کرنے والا، ترجمان، عکاس
- (عمارت کا وہ حصہ یا لکڑی وغیرہ کا فرنیچر، جیسے طاق، کواڑ، الماری وغیرہ)، جس میں آئینے جڑے ہوئے ہوں، آئینے والا
- آئینہ بنانے والا: آئینہ دیکھنے والا، آئینے کا مالک
شعر
چاہے کہ عکس دوست رہے تجھ میں جلوہ گر
آئینہ دار دل کو رکھ اپنے صفا پرست
انا کے دم سے ہے ناز ہستی انا کے جلووں کا آئینہ دار ہے ہر اک فن
وہ خود نمائی جو خوش نما ہے مگر جو تھوڑی سی نرگسی ہے وہ شاعری ہے
میرے تیور بجھ گئے میری نگاہیں جل گئی
اب کوئی آئینہ رو آئینہ دار آیا تو کیا
English meaning of aa.iina-daar
Adjective
- mirror-holder
- mirror-holder, officer at eastern court
- reflecting, showing
आईना-दार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अभिव्यक्त करने वाला, किसी और के मंतव्य या तात्पर्य की व्याख्या करने वाला, छवि उतारने वाला
- (इमारत का वह भाग या लकड़ी इत्यादि का फ़र्नीचर, जैसे ताक़, किवाड़, अलमारी इत्यादि), जिसमें आईने जड़े हुए हों, आईने वाला
- आईना बनाने वाला, आईना देखने वाला, आईने का मालिक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آئِینَہ دار)
آئِینَہ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔