تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آئینہ بردار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آئینہ بردار کے معانیدیکھیے
آئینہ بردار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ ملازم/ ملازمہ یا آدمی جو آئینہ دکھانے کی خدمت پر مامور ہو، حجام، نائی
صفت
- آئینہ دکھانے والا، آئینہ
شعر
کہیں کس منہ سے اپنا آئینہ بردار رہنے دیں
تمنا ہے غلامی میں ہمیں سرکار رہنے دیں
اک مسیحا کو مرا چشم نما ٹھہرایا
ایک قاتل کو مرا آئینہ بردار کیا
اس شہر خشت و سنگ کو شیشے کی چاہ ہے
کوئی جوان آئینہ بردار چاہئے
English meaning of aa.iina-bardaar
Noun, Masculine
- a servant or men who hold mirror to showing his/her lord, costumer etc. like barber
Adjective
- mirror bearer, mirror holder
आईना-बरदार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो दास/दासी या व्यक्ति जो अपने स्वामी या ग्राहक को आईना दिखाने की सेवा पर नियुक्त हो जैसे हज्जाम या नाई
विशेषण
- दर्पण उठाने वाला, दर्पण धारक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آئینہ بردار)
آئینہ بردار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔