تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِینَہ بَنانا" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینَہ بَنانا کے معانیدیکھیے

آئِینَہ بَنانا

aa.iina banaanaaआईना बनाना

محاورہ

Roman

آئِینَہ بَنانا کے اردو معانی

  • حیران کر دینا، اچن٘بھے میں ڈال دینا
  • روشن کرنا، چمکانا
  • آراستہ کرنا، سجانا، صاف ستھرا کرنا

Urdu meaning of aa.iina banaanaa

Roman

  • hairaan kar denaa, achambhe me.n Daal denaa
  • roshan karnaa, chamkaanaa
  • aaraasta karnaa, sajaanaa, saaf suthraa karnaa

English meaning of aa.iina banaanaa

  • to cause wonder, bring to amazement
  • to illuminate
  • to adorn, bedeck

आईना बनाना के हिंदी अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِینَہ بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِینَہ بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone