تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئی نہ گئی کس رشتے بہن" کے متعقلہ نتائج

باجی

بازی (رک) کا بگاڑ .

باجی دار

ساجھی ، کھیتی کے کاروبار کا ساتھی ، کارندہ جس کو پیداوار کا کوئی حصہ دینا مقرر کر لیا گیا ہو

حُضُور باجی

تعظیمی کلمہ عورت کے لیے

تانْت باجی راگ پایا

باتوں سے دل کا حال معلوم ہو جاتا ہے، قرینے سے مطلب پہچان لیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آئی نہ گئی کس رشتے بہن کے معانیدیکھیے

آئی نہ گئی کس رشتے بہن

aa.ii na ga.ii kis rishte bahanआई न गई किस रिश्ते बहन

نیز : آئی نَہ گَئی، کون ناتے بَہِن, آئی نَہ گَئی کون رِشْتے بَہَن, آئی نَہ گَئی کون ناتے بَہَن

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آئی نہ گئی کس رشتے بہن کے اردو معانی

  • بغیر جان پہچان کے بہت زیادہ رسوخ کا اظہار، زبردستی رشتہ نکالنا
  • اجنبی ہو کر جو تعلق جتائے یا غلط دعویٰ کرے اس کی نسبت کہتےہیں

Urdu meaning of aa.ii na ga.ii kis rishte bahan

  • Roman
  • Urdu

  • bagair jaan pahchaan ke bahut zyaadaa rasuuKh ka izhaar, zabardastii rishta nikaalnaa
  • ajnabii ho kar jo taalluq jataa.e ya Galat daavaa kare us kii nisbat kahtehai.n

आई न गई किस रिश्ते बहन के हिंदी अर्थ

  • बिना जान पहचान के अत्यधिक प्रभाव की अभिव्यक्ति
  • अजनबी हो कर जो संंबंध जताए या ग़लत दा'वा करे उसके प्रति कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باجی

بازی (رک) کا بگاڑ .

باجی دار

ساجھی ، کھیتی کے کاروبار کا ساتھی ، کارندہ جس کو پیداوار کا کوئی حصہ دینا مقرر کر لیا گیا ہو

حُضُور باجی

تعظیمی کلمہ عورت کے لیے

تانْت باجی راگ پایا

باتوں سے دل کا حال معلوم ہو جاتا ہے، قرینے سے مطلب پہچان لیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئی نہ گئی کس رشتے بہن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئی نہ گئی کس رشتے بہن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone