تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئی نہ گئی چھو چھو گھر ہی میں رہی" کے متعقلہ نتائج

کُرید

کسی کا راز جاننے کی بے تابی، چھان بین، تلاش، جستجو، تجسّس، کاوش

کُرید میں رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

کُرید میں لَگے رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

کُریدْنا

۱. لکڑی یا کسی نوکدار چیز یا پنجوں وغیرہ سے زمین یا کسی چیز کے اوپر کا حصہ کھودنا .

کُریدْنی

کھرچنے کا آہنی آلہ جس سے تنور یا چولھے کی آگ الٹ پلٹ کرتے ہیں

کُرید کَرْنا

چھان بین کرنا، تجسّس کرنا

کُرید لَگْنا

کسی راز کو معلوم کرنے کی خواہش پیدا ہونا ، جستجو ہونا ، تجسّس ہونا .

کُرید کُرید کَر پُوچْھنا

کھود کھود کر پوچھنا، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا

کُرید کُرید کَر دَرْیَافْت کَرْنا

بات کھود کھود کر پوچھنا ، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا.

کھود کُرید

تحقیق ، تفتیش ، چھان بین.

اردو، انگلش اور ہندی میں آئی نہ گئی چھو چھو گھر ہی میں رہی کے معانیدیکھیے

آئی نہ گئی چھو چھو گھر ہی میں رہی

aa.ii na ga.ii chhuu-chhuu ghar hii me.n rahiiआई न गई छू-छू घर ही में रही

ضرب المثل

Roman

آئی نہ گئی چھو چھو گھر ہی میں رہی کے اردو معانی

  • اتفاق سے گھر میں آئی اب نکلتی ہی نہیں، مہمان جو گھر میں آکر بیٹھ رہے، اس کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of aa.ii na ga.ii chhuu-chhuu ghar hii me.n rahii

Roman

  • ittifaaq se ghar me.n aa.ii ab nikaltii hii nahiin, mehmaan jo ghar me.n aakar baiTh rahe, is ke mutaalliq kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُرید

کسی کا راز جاننے کی بے تابی، چھان بین، تلاش، جستجو، تجسّس، کاوش

کُرید میں رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

کُرید میں لَگے رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

کُریدْنا

۱. لکڑی یا کسی نوکدار چیز یا پنجوں وغیرہ سے زمین یا کسی چیز کے اوپر کا حصہ کھودنا .

کُریدْنی

کھرچنے کا آہنی آلہ جس سے تنور یا چولھے کی آگ الٹ پلٹ کرتے ہیں

کُرید کَرْنا

چھان بین کرنا، تجسّس کرنا

کُرید لَگْنا

کسی راز کو معلوم کرنے کی خواہش پیدا ہونا ، جستجو ہونا ، تجسّس ہونا .

کُرید کُرید کَر پُوچْھنا

کھود کھود کر پوچھنا، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا

کُرید کُرید کَر دَرْیَافْت کَرْنا

بات کھود کھود کر پوچھنا ، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا.

کھود کُرید

تحقیق ، تفتیش ، چھان بین.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئی نہ گئی چھو چھو گھر ہی میں رہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئی نہ گئی چھو چھو گھر ہی میں رہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone