تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئی جان کے ساتھ جائے گی جنازے کے ساتھ" کے متعقلہ نتائج

مُضاف

اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضافاً

اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔

مُضاف کَرنا

تعلق کرنا ، نسبت کرنا ، منسوب کرنا ، شامل کرنا ۔

مُضاف اِلَیہ

(قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو ۔

آبِ مُضاف

غیر خالص پانی ؛ وہ خالص پانی جس کا رنگ بویا ذائقہ بدل جائے.

کَسْرِ مُضاف

(ریاضی) وہ کسر، جس میں کسر کی کسر ہو، جیسے : ۵/۶ کا ۲/۳، کسرالکسر

اردو، انگلش اور ہندی میں آئی جان کے ساتھ جائے گی جنازے کے ساتھ کے معانیدیکھیے

آئی جان کے ساتھ جائے گی جنازے کے ساتھ

aa.ii jaan ke saath jaa.egii janaaze ke saathआई जान के साथ जाएगी जनाज़े के साथ

ضرب المثل

Roman

آئی جان کے ساتھ جائے گی جنازے کے ساتھ کے اردو معانی

  • اس کے متعلق کہتے ہیں جس کی عادت نہ بدلے

Urdu meaning of aa.ii jaan ke saath jaa.egii janaaze ke saath

Roman

  • is ke mutaalliq kahte hai.n jis kii aadat na badle

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُضاف

اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضافاً

اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔

مُضاف کَرنا

تعلق کرنا ، نسبت کرنا ، منسوب کرنا ، شامل کرنا ۔

مُضاف اِلَیہ

(قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو ۔

آبِ مُضاف

غیر خالص پانی ؛ وہ خالص پانی جس کا رنگ بویا ذائقہ بدل جائے.

کَسْرِ مُضاف

(ریاضی) وہ کسر، جس میں کسر کی کسر ہو، جیسے : ۵/۶ کا ۲/۳، کسرالکسر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئی جان کے ساتھ جائے گی جنازے کے ساتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئی جان کے ساتھ جائے گی جنازے کے ساتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone