تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئی ہے جان کے ساتھ جائے گی جَنازے کے ساتھ" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں آئی ہے جان کے ساتھ جائے گی جَنازے کے ساتھ کے معانیدیکھیے

آئی ہے جان کے ساتھ جائے گی جَنازے کے ساتھ

aa.ii hai jaan ke saath jaa.egii janaaze ke saathआई है जान के साथ जाएगी जनाज़े के साथ

ضرب المثل

Roman

آئی ہے جان کے ساتھ جائے گی جَنازے کے ساتھ کے اردو معانی

  • مراد عادت ہے جو پوری زندگی چھوٹتی نہیں، پکی عادت بدل نہیں سکتی
  • ایسے شخص کے لئے مستعمل ہے جس کی عادت نہ بدلے

Urdu meaning of aa.ii hai jaan ke saath jaa.egii janaaze ke saath

Roman

  • muraad aadat hai jo puurii zindgii chhuuTtii nahiin, pakkii aadat badal nahii.n saktii
  • a.ise shaKhs ke li.e mustaamal hai jis kii aadat na badle

English meaning of aa.ii hai jaan ke saath jaa.egii janaaze ke saath

  • Come with your life, it leaves but with your corpse. (a bad habit)

आई है जान के साथ जाएगी जनाज़े के साथ के हिंदी अर्थ

  • आश्य आदत है जो ज़िंदगी भर छूटती नहीं, पक्की आदत में परिवर्तन नहीं आता
  • ऐसे व्यक्ति के लिए उपयोग किया जाता है जिस की आदत न बदले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئی ہے جان کے ساتھ جائے گی جَنازے کے ساتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئی ہے جان کے ساتھ جائے گی جَنازے کے ساتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone