تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئی بَلا کو ٹالْنا" کے متعقلہ نتائج

آئی بَلا کو سَر سے ٹالنا

آئی ہوئی مصیبت کو دور کرنا

بَلا سَر سے ٹالْنا

مصیبت دور کرنا، ذمے داری سے (کسی نہ کسی طرح) عہدہ برآہونا

سَر سے بَلا ٹالْنا

مُشکل سے نِجات حاصل کرنا، کوئی کام بے دِلی سے کرنا

آئی بَلا کو ٹالْنا

آئی ہوئی مصیبت کو دور کرنا، دقت اور پریشانی کو ختم کرنا

سَر سے بَلا ٹَلْنا

مُصیبت دُور ہونا ، آفت ٹلنا ، پریشانی سے نجات مِلنا.

بَلا سَر سے ٹَلْنا

بلاسرسےٹالنا کا لازم

سَر کی بَلا ٹالْنا

خود کو بچا کر دوسرے کوعذاب میں ڈالنا ، مُصیبت میں گرفتار کرنا ، اپنی مُصیبت دُوسروں کے سر منڈھنا .

اَپْنی بَلا اَور کے سَر ٹالْنا

دوسرے کو اپنے قصور کا زمہ دار ٹھرانا، اپنی مصیبت یا بوچھ دوسرے پر ڈال کو خود سبکدوش ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آئی بَلا کو ٹالْنا کے معانیدیکھیے

آئی بَلا کو ٹالْنا

aa.ii balaa ko Taalnaaआई बला को टालना

اصل: ہندی

محاورہ

آئی بَلا کو ٹالْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • آئی ہوئی مصیبت کو دور کرنا، دقت اور پریشانی کو ختم کرنا

English meaning of aa.ii balaa ko Taalnaa

Compound Verb

  • to avoid getting into trouble, get rid of something troublesome, get rid of a difficulty or trouble

आई बला को टालना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आई हुई मुसीबत को दूर करना, कष्ट और परेशानी को ख़तम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئی بَلا کو ٹالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئی بَلا کو ٹالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone