تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آہِسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آہِسْتَہ کے معانیدیکھیے
آہِسْتَہ کے اردو معانی
صفت
- ٹھہر ٹھہر کر چلتا ہوا، دھیما
فعل متعلق
- چھپ کر، پوشیدہ، چپکے سے، ٹھہر ٹھہر کر، دھیرے دھیرے، نرمی سے، ملایمت سے، کاہلی سے، مٹھے پن سے
شعر
دیکھ رفتار انقلاب فراقؔ
کتنی آہستہ اور کتنی تیز
اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
انقلاب آئے گا رفتار سے مایوس نہ ہو
بہت آہستہ نہیں ہے جو بہت تیز نہیں
English meaning of aahista
आहिस्ता के हिंदी अर्थ
آہِسْتَہ کے مترادفات
آہِسْتَہ کے متضادات
آہِسْتَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آہِسْتَہ)
آہِسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔