تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہِسْتَہ رَو" کے متعقلہ نتائج

آہِسْتَہ

ٹھہر ٹھہر کر چلتا ہوا، دھیما

آہِسْتے

آہستہ (رک) کا عوامی تلفظ.

آہِسْتَہ سے

دھیرے دھیرے، نرمی سے، ملایمت سے، کاہلی سے، مٹھے پن سے

آہِسْتا

میانہ رو، معتدل مزاج

آہِسْتَہ رَو

آہستہ آہستہ چلنے والا، سُست چلنے والا

آہِسْتَہ قَدَم

سست رفتار

آہِسْتَہ رائے

جو سوچ سمجھ کر راے قائم کرے، دانا

آہِسْتَہ رَوی

آہستہ آہستہ چلنا

آہِسْتَہ کار

بہت دھیرے دھیرے کام کرنے والا، کاہل، سست

آہِسْتَہ آہِسْتَہ

آہستہ

آہِسْتَہ چال

آہستہ چلنے والا، سست رفتار، دھیما

آہِسْتَہ خِرام

آہستہ چلنے والا، دھیمے چلنے والا، سست رفتار، آرام آرام سے چلنے والا

آہِسْتَگی

دھیمہ انداز، دھیما پن

آہِسْتَگی سُوں

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

آہِسْتَگی سے

رک: آہستگی سات.

آہِسْتَگی سات

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

آہِسْتَگی ساتھ

آہستہ، دھیرے سے، ہولے سے

مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) نیا چاند آہستہ آہستہ پورا ہوجاتا ہے ، ہر ناقص ترقی کرتے کرتے کامل ہو جاتا ہے ، کسی کو کمال رفتہ رفتہ حاصل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آہِسْتَہ رَو کے معانیدیکھیے

آہِسْتَہ رَو

aahista-rauआहिस्ता-रौ

اصل: فارسی

وزن : 2222

آہِسْتَہ رَو کے اردو معانی

صفت

  • آہستہ آہستہ چلنے والا، سُست چلنے والا
  • (مجازاً) مچک مچک کر ناز نخرے سے چلنے والا

شعر

English meaning of aahista-rau

Adjective

  • slow-paced, slow speed, slow walker

आहिस्ता-रौ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धीरे-धीरे चलने वाला, मंदगति, मंदगामी, सुस्त चलने वाला
  • (लाक्षणिक) मचक-मचक कर चंचलता से चलने वाला

آہِسْتَہ رَو کے مترادفات

آہِسْتَہ رَو کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہِسْتَہ رَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہِسْتَہ رَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone