تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہِسْتَہ خِرام" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آہِسْتَہ خِرام کے معانیدیکھیے

آہِسْتَہ خِرام

aahista-KHiraamआहिस्ता-ख़िराम

اصل: فارسی

وزن : 222121

Roman

آہِسْتَہ خِرام کے اردو معانی

صفت، مرکب لفظ

  • آہستہ چلنے والا، دھیمے چلنے والا، سست رفتار، آرام آرام سے چلنے والا

Urdu meaning of aahista-KHiraam

Roman

  • aahista chalne vaala, dhiime chalne vaala, sust raftaar, aaraam aaraam se chalne vaala

English meaning of aahista-KHiraam

Adjective, Compound Word

  • slow-paced

आहिस्ता-ख़िराम के हिंदी अर्थ

विशेषण, संयुक्त शब्द

  • धीरे-धीरे चलने वाला, मंदगामी, मृदुलगति, शनैःगामी

آہِسْتَہ خِرام کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہِسْتَہ خِرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہِسْتَہ خِرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone