تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہَنِی" کے متعقلہ نتائج

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں آہَنِی کے معانیدیکھیے

آہَنِی

aahaniiआहनी

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: آہَن

  • Roman
  • Urdu

آہَنِی کے اردو معانی

صفت

  • لوہے یا فولاد سے بنی ہوئی چیز
  • مضبوط، مستحکم، سخت، پتھر یا لوہے کی طرح

شعر

Urdu meaning of aahanii

  • Roman
  • Urdu

  • lohe ya faulaad se banii hu.ii chiiz
  • mazbuut, mustahkam, saKht, patthar ya lohe kii tarah

English meaning of aahanii

Adjective

आहनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लोहे का बना हुआ
  • मज़बूत, शक्तिशाली, पत्थर या लोहे की तरह सख़्त

آہَنِی کے مترادفات

آہَنِی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہَنِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہَنِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone