تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آہ و فُغاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آہ و فُغاں کے معانیدیکھیے
آہ و فُغاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آہ و بکا، رونا پیٹنا، گریہ زاری، نوحہ و فریاد
شعر
کلیجا مرے منہ کو آئے گا اک دن
یوں ہی لب پر آہ و فغاں آتے آتے
لیتا نہ اگر دل تمہیں دیتا کوئی دم چین
کرتا جو نہ مرتا کوئی دن آہ و فغاں اور
بنوگے دوست مرے تم بھی دشمنو اک دن
مری حیات کی آہ و فغاں سنو تو سہی
English meaning of aah-o-fuGaa.n
Noun, Feminine
- sighing and crying
आह-ओ-फ़ुग़ाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रोना-पीटना, विलाप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آہ و فُغاں)
آہ و فُغاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔