تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آہ و بُکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آہ و بُکا کے معانیدیکھیے
آہ و بُکا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رونا پیٹنا، گر یہ و زاری، نوحہ و فریاد
شعر
ہجر میں آہ و بکا رسم کہن ہے لیکن
آج یہ رسم ہی دہراؤ کہ کچھ رات کٹے
افسوس کہ سن ہی کے ابھی ہنستے ہو افسوس
تم نے جو اگر آہ و بکا کو نہیں دیکھا
زمیں پہ آہ و بکا اور خون ناحق بھی
زبان خلق یہ پوچھے ہے کیا خدا نہیں ہے
English meaning of aah-o-bukaa
Noun, Feminine
- wailing, bewailing, moaning, lamenting, lamentation
आह-ओ-बुका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रोना, विलाप करना, रोना-पीटना, रोना-धोना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آہ و بُکا)
آہ و بُکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔