تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آہِ سوزاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آہِ سوزاں کے معانیدیکھیے
آہِ سوزاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آہ آتشبار
شعر
یاس و حرماں آہ سوزاں اشک خوں داغ جنوں
حضرت عشق اور کیا اس کے سوا دینے لگے
آہ سوزاں نے جلائے ترے جنگل سیاحؔ
نام کو بھی نہ رہا ایک شجر میں تنکا
کروں کیا آہ سوزاں ہجر کی شب
فرشتوں کے جلا دیتی ہے پر آگ
English meaning of aah-e-sozaa.n
Noun, Feminine
- burning sigh
आह-ए-सोज़ाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जलाने वाली आह, वह आह जो आग का काम करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آہِ سوزاں)
آہِ سوزاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔