تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہ نِیم شَب" کے متعقلہ نتائج

دُبْدھا

شش وپنچ، پس و پیش، تذبذب، گومگوں کی کیفیت، وہم، وسوسہ، دگدا، دگدھا

دُبْدھامیں پَڑنا

تذبذب میں رہنا ، شش و پنچ میں ہونا ، گو مگو کی حالت ہونا .

دُبْدھا کَرْنا

بدظنی و بدگمانی کرنا، شک کرنا، شبہ کرنا، تذبذب میں رہنا، ہچر مچر کرنا، تردد کرنا، وسوسہ کرنا

دُبْدھا میں ہونا

تذبذب میں رہنا ، شش و پنچ میں ہونا ، گو مگو کی حالت ہونا .

دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

جو شک میں مُبتلا رہتا ہے وہ نہ تو دین کا ہوتا ہے نہ دنیا کا .

ڈَبْڑا

رک : ڈبرا (۱)

دَبْڑا

(کاشت کاری) ایسی نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی بھرجائے اور یہ وقتِ ضرورت کھیت میں دیا جا سکے، پوکھر تلیاں، جوہڑ، ڈابر

دو بَدّھی

دو پٹیوں سے بنا ہوا.

دَبْڑُو گُھسْڑُو

دبا چھپا، پوشیدہ، جو آشکارا اور جرات مندانہ نہ ہو، دبو گھسو

اردو، انگلش اور ہندی میں آہ نِیم شَب کے معانیدیکھیے

آہ نِیم شَب

aah-e-niim-shabआह-ए-नीम-शब

وزن : 22212

Roman

آہ نِیم شَب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ فریاد جو (بارگاہ ایزدی میں) آدھی رات کے وقت کی جائے (جو رات کے سناٹے میں رجوع قلب ہونے کی وجہ سے جلد باب قبول تک پہن٘چتی ہے)

شعر

Urdu meaning of aah-e-niim-shab

Roman

  • vo faryaad jo (baaragaah ezdii men) aadhii raat ke vaqt kii jaaye (jo raat ke sannaaTe me.n rujuu qalab hone kii vajah se jald baab-e-qabuul tak pahunchtii hai

English meaning of aah-e-niim-shab

Noun, Feminine

  • a midnight sigh or lamentation midnight prayer or supplication

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُبْدھا

شش وپنچ، پس و پیش، تذبذب، گومگوں کی کیفیت، وہم، وسوسہ، دگدا، دگدھا

دُبْدھامیں پَڑنا

تذبذب میں رہنا ، شش و پنچ میں ہونا ، گو مگو کی حالت ہونا .

دُبْدھا کَرْنا

بدظنی و بدگمانی کرنا، شک کرنا، شبہ کرنا، تذبذب میں رہنا، ہچر مچر کرنا، تردد کرنا، وسوسہ کرنا

دُبْدھا میں ہونا

تذبذب میں رہنا ، شش و پنچ میں ہونا ، گو مگو کی حالت ہونا .

دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

جو شک میں مُبتلا رہتا ہے وہ نہ تو دین کا ہوتا ہے نہ دنیا کا .

ڈَبْڑا

رک : ڈبرا (۱)

دَبْڑا

(کاشت کاری) ایسی نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی بھرجائے اور یہ وقتِ ضرورت کھیت میں دیا جا سکے، پوکھر تلیاں، جوہڑ، ڈابر

دو بَدّھی

دو پٹیوں سے بنا ہوا.

دَبْڑُو گُھسْڑُو

دبا چھپا، پوشیدہ، جو آشکارا اور جرات مندانہ نہ ہو، دبو گھسو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہ نِیم شَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہ نِیم شَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone