تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آہِ آتِشْ بار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آہِ آتِشْ بار کے معانیدیکھیے
آہِ آتِشْ بار کے اردو معانی
صفت
- وہ آہ جو سوزش دل کی حالت میں نکلے، آہ گرم
- نہایت شدت سے کی گئی آہ
شعر
انجم تاباں فلک پر جانتی ہے جس کو خلق
کچھ شرارے ہیں وہ میری آہ آتش بار کے
نہیں یہ ہے گلال سرخ اڑتا ہر جگہ پیارے
یہ عاشق کی ہے امڑی آہ آتش بار ہولی میں
ہلا دیں گے ابھی اے سنگ دل تیرے کلیجے کو
ہماری آہ آتش بار سے پتھر پگھلتے ہیں
English meaning of aah-e-aatish-baar
Adjective
- fiery sigh
आह-ए-आतिश-बार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह आह जो दिल-जली स्थिति में निकले, आह गर्म
- वेदना भरी आह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آہِ آتِشْ بار)
آہِ آتِشْ بار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔