تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آغوش لَحَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آغوش لَحَد کے معانیدیکھیے
آغوش لَحَد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کُھدی ہوئی قبرکی لبریز زمین
شعر
مت ڈھونڈھ میرے دوست تبسم مرے لب پر
اب کیسے یہ آغوش لحد سے نکل آئے
آغوش لحد پہلوئے مادر سے سوا ہے
کس خوف سے لرزاں ہے تو اے بے خبر خاک
چلے احباب آغوش لحد میں چھوڑ کر مجھ کو
کہ ہمدردی کا جذبہ پہلی ہی منزل سے اٹھتا ہے
English meaning of aaGosh-e-lahad
Noun, Feminine
- embrace of grave, grave
आग़ोश-ए-लहद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खुदी हुई क़ब्र की उभरी हुई ज़मीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آغوش لَحَد)
آغوش لَحَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔