تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگے" کے متعقلہ نتائج

قاعِدَہ

اصول

قاعِدَہ دان

قاعدہ جاننے والا، رسم و رواج وغیرہ سے واقف، ماہر، استاد

قاعِدَہ داں

اصول اور طریقوں سے واقف، رسم و رواج سے آگاہ

قاعِدَہ آنا

طریقہ معلوم ہونا ، گُر معلوم ہونا.

قاعِدَہ دانی

اصول اور طریقے سے آگاہی ، رسم و رواج کی واقفیت.

قاعِدَہ بَنانا

اُصول قائم کرنا ؛ قاعدہ بننا بھی استعمال ہوتا ہے

قاعِدَہ توڑْنا

بنے بنائے اُصول و ضوابط پر عمل نہ کرنا ، قاعدے کی پابندی دانستہ نہ کرنا.

قاعِدَہ قانُون

قاعدہ، طریقہ، ڈھنگ، اُصول، قانون و دستور

قاعِدَہ نِکَلنا

طریقہ نکلنا، انداز نکلنا

قاعِدَہ بَدَلْنا

دستور بدلنا ، طور طریقہ بدلنا.

قاعِدَہ نِکالْنا

طریقہ ایجاد کرنا ، انداز نکالنا.

قاعِدَہ بَندھنا

دستور ٹھہرنا، دستور العمل ہو جانا

قاعِدَۂ کُلِّیَّہ

وہ قانون، ضابطہ یا اصول جو سبھی یکساں لاگو ہو، عام قاعدہ، عام اصول، مسلمہ اصول

قاعِدَۂ بَغْدادی

رک : بغدادی قاعدہ.

قاعِدَہ جاری ہونا

دستور مقرر ہونا

قاعِدَہ جاری کَرْنا

دستور مقّرر کرنا، قانون جاری کرنا

تَرْسِیمی قاعِدَہ

ترسیم (رک) کرنے کا طریقہ یا اصول.

بے قاعِدَہ

بے اصول، اصول کے خلاف، بے ترتیب، قاعدہ کے خلاف، بے ضابطہ

مُطَرَّد قاعِدَہ

عام قاعدہ ، عام اصول ۔

حَسْبِ قاعِدَہ

عام طریقے کے اتباع میں، رواجاً، قانون کے مطابق، قاعدہ کے اعتبار سے

دُنْیا کا قاعِدَہ

عام طور پر ہوتا ہے کی جگہ مستعمل

مَصْدَر کا قاعِدَہ

۔خاص فصحائے دہلی اور متقدمین لکھنؤ اس حالت میں جب مفعلول کسی فعل کا مونث ہو۔ علامت مصدری یعنی ناکے الف کویائے معروف سے بدل کر بولتے ہیں۔ جیسے بات کرنی چاہیے جان دینی دشوارہوگئی۔ اب فصحائے متاخرین لکھنؤ اس طرح نہیں بولتے۔ دیکھونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آگے کے معانیدیکھیے

آگے

aageआगे

اصل: سنسکرت

وزن : 22

آگے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پیش، اگاڑی، پیچھے کا نقیض
  • سامنے کے رخ
  • پاس، قریب، نزدیک
  • سامنے، روبرو، موجودگی میں
  • مقابلے میں
  • گزشتہ زمانے میں، سابق میں
  • پیشتر، پہلے، مقدم
  • ایسا ہونے کے بعد، اتمام حجت کے بعد
  • بعد، مؤخر، بعد میں، بعد کا
  • زمانہ مستقبل میں، آئندہ
  • زندگی میں، جیتے جی
  • دانست میں، نظر میں، نزدیک
  • مذکورہ بالا بیان میں، اوپر
  • دور
  • پرے، اس طرف
  • خدمت میں، پیشی میں
  • زیادہ، سوا، بڑھکر
  • مزید، کچھ اور، اس سے زیادہ (سابق بات یا چیز پر اضافے کے لیے)
  • مستقبل، آنے والا زمانہ یا وقت (بیشتر 'کایا کی' کے ساتھ مستعمل)

شعر

English meaning of aage

Adverb

  • ahead, before, onward, infront
  • ahead, in advance
  • before, in front of, anterior to
  • beyond, further away
  • facing, face to face, in the presence of
  • hereafter, henceforth
  • in future
  • in the past, previously, formerly
  • near, close
  • next in time or place, just afterwards
  • onward, further, further on
  • opposite

आगे के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • पेश, अगाड़ी, पीछे के विपरीत
  • सामने की दिशा
  • पास, निकट, नज़दीक
  • सामने, रूबरू, मौजूदगी में
  • प्रतिस्पर्धा में
  • बीते काल में, पूर्व में
  • पूर्व, पहले, किसी कार्य का अनिवार्य होना
  • ऐसा होने के बाद, तर्क पुर्ण होने पश्चात
  • बाद, बाद में, बाद का
  • भविष्य काल में आने वाले समय में
  • जीवन में, जीते जी
  • जानने में, नज़र में, निकटतम
  • उपरोक्त वर्णन में, ऊपर
  • दूर
  • परे, उस ओर
  • सेवा में, पेशी में
  • अत्यधिक, सवा, बढ़कर
  • अधिक, कुछ और, उससे अधिक (पहली बात या वस्तु पर बढ़ाने के लिए)
  • भविष्य काल, आने वाला काल या समय (अधिकांश काया की के साथ प्रयुक्त)

آگے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone