تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آگے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آگے کے معانیدیکھیے
آگے کے اردو معانی
فعل متعلق
- پیش، اگاڑی، پیچھے کا نقیض
- سامنے کے رخ
- پاس، قریب، نزدیک
- سامنے، روبرو، موجودگی میں
- مقابلے میں
- گزشتہ زمانے میں، سابق میں
- پیشتر، پہلے، مقدم
- ایسا ہونے کے بعد، اتمام حجت کے بعد
- بعد، مؤخر، بعد میں، بعد کا
- زمانہ مستقبل میں، آئندہ
- زندگی میں، جیتے جی
- دانست میں، نظر میں، نزدیک
- مذکورہ بالا بیان میں، اوپر
- دور
- پرے، اس طرف
- خدمت میں، پیشی میں
- زیادہ، سوا، بڑھکر
- مزید، کچھ اور، اس سے زیادہ (سابق بات یا چیز پر اضافے کے لیے)
- مستقبل، آنے والا زمانہ یا وقت (بیشتر 'کایا کی' کے ساتھ مستعمل)
شعر
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
ان اندھیروں سے پرے اس شب غم سے آگے
اک نئی صبح بھی ہے شام الم سے آگے
راہ دور عشق میں روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
English meaning of aage
Adverb
- ahead, before, onward, infront
- ahead, in advance
- before, in front of, anterior to
- beyond, further away
- facing, face to face, in the presence of
- hereafter, henceforth
- in future
- in the past, previously, formerly
- near, close
- next in time or place, just afterwards
- onward, further, further on
- opposite
आगे के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- पेश, अगाड़ी, पीछे के विपरीत
- सामने की दिशा
- पास, निकट, नज़दीक
- सामने, रूबरू, मौजूदगी में
- प्रतिस्पर्धा में
- बीते काल में, पूर्व में
- पूर्व, पहले, किसी कार्य का अनिवार्य होना
- ऐसा होने के बाद, तर्क पुर्ण होने पश्चात
- बाद, बाद में, बाद का
- भविष्य काल में आने वाले समय में
- जीवन में, जीते जी
- जानने में, नज़र में, निकटतम
- उपरोक्त वर्णन में, ऊपर
- दूर
- परे, उस ओर
- सेवा में, पेशी में
- अत्यधिक, सवा, बढ़कर
- अधिक, कुछ और, उससे अधिक (पहली बात या वस्तु पर बढ़ाने के लिए)
- भविष्य काल, आने वाला काल या समय (अधिकांश काया की के साथ प्रयुक्त)
آگے کے مترادفات
آگے سے متعلق محاورے
آگے سے متعلق کہاوتیں
آگے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آگے)
آگے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔