تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو" کے متعقلہ نتائج

وَدِیعَت

کسی کی تحویل میں دی ہوئی چیز، امانت، سپردگی

وَدِیعَت ہونا

عطا ہونا، (قدرت کی طرف سے) ملنا

وَدِیعَت کرنا

سپرد کرنا، حوالہ کرنا، سونپنا، دیکھ ریکھ میں رکھنا

وَدِیعَت نامَہ

کسی امانت کے رکھنے کی رسید یا امانت نامہ

وَدِیعَت رَکھنا

سونپ دینا، مرحمت کرنا

وَدِیعَت شُدَہ

عطا کیا گیا، سونپا گیا، عنایت کردہ

وَدِیعَت فَرمانا

(احتراماً) ودیعت کرنا، امانتاً رکھنا

وَدِیعَت کَر دینا

عطا کرنا ؛ دینا ؛ مرحمت فرمانا یا کرنا ۔

وَدِیعَت کِیا جانا

رک : ودیعت ہونا ۔

وَدِیعَتِ حَیات

زندگی کو امانت میں دینا، مراد : مرنا

وَدِیعَتِ خاص

مراد : خصوصی بخشش، خصوصی عطا

وَدِیعَتِ ایزَدی

خدا تعالیٰ کی امانت و عطا، مراد : زندگی یا کوئی صلاحیت، (توبۃ النصوح) افسوس میں نے ودیعت ایزدی کو تلف کیا اور امانت الٰہی کی نگہداشت مجھ سے نہ ہوسکی

وَدِیعَتِ فِطرَت

قدرت کی طرف سے عطا کیا گیا

وَدِیعَتِ مُعَیَّن

(فقہ) امانت جو معین مدت اور شرائط پر رکھی جائے

وَدِیعَۃً

امانتا ً ؛ بطور امانت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو کے معانیدیکھیے

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو

aage rok piichhe Thok, sasuraa sarke na jaa.e to kyaa hoआगे रोक पीछे ठोक, ससुरा सरके न जाए तो क्या हो

نیز : آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُر سڑکَے نہ جائے تو کیا ہو

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو کے اردو معانی

  • آگے جا نہیں سکتا پیچھے سے ڈنڈا پڑتا ہے، کرے تو کیا کرے، جہاں کسی طرف راستہ نہ ملے تو بے حوصلہ ہوجاتا ہے
  • آگے راستہ بند ہے پیچھے ڈنڈے پڑ رہے ہیں، ایسی حالت میں وہ سسرا (بیل) سڑک پر آگے نہ بڑھے تو میں کیا کروں

Urdu meaning of aage rok piichhe Thok, sasuraa sarke na jaa.e to kyaa ho

  • Roman
  • Urdu

  • aage ja nahii.n saktaa piichhe se DanDaa pa.Dtaa hai, kare to kyaa kare, jahaa.n kisii taraf raasta na mile to behauslaa hojaataa hai
  • aage raasta band hai piichhe DanDe pa.D rahe hain, a.isii haalat me.n vo susraa (bail) sa.Dak par aage na ba.Dhe to me.n kyaa karuu.n

आगे रोक पीछे ठोक, ससुरा सरके न जाए तो क्या हो के हिंदी अर्थ

  • आगे जा नहीं सकता पीछे से डंडा पड़ता है, करे तो क्या करे, जहाँ किसी ओर रास्ता न मिले तो बिना-साहस हो जाता है
  • आगे रास्ता बंद, पीछे डंडे पड़ रहे हैं, ऐसी स्थिति में वह ससुरा (बैल) सड़क पर आगे न बढ़े तो मैं क्या करूँ

    विशेष मतलब भागने का कहीं रास्ता नहीं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَدِیعَت

کسی کی تحویل میں دی ہوئی چیز، امانت، سپردگی

وَدِیعَت ہونا

عطا ہونا، (قدرت کی طرف سے) ملنا

وَدِیعَت کرنا

سپرد کرنا، حوالہ کرنا، سونپنا، دیکھ ریکھ میں رکھنا

وَدِیعَت نامَہ

کسی امانت کے رکھنے کی رسید یا امانت نامہ

وَدِیعَت رَکھنا

سونپ دینا، مرحمت کرنا

وَدِیعَت شُدَہ

عطا کیا گیا، سونپا گیا، عنایت کردہ

وَدِیعَت فَرمانا

(احتراماً) ودیعت کرنا، امانتاً رکھنا

وَدِیعَت کَر دینا

عطا کرنا ؛ دینا ؛ مرحمت فرمانا یا کرنا ۔

وَدِیعَت کِیا جانا

رک : ودیعت ہونا ۔

وَدِیعَتِ حَیات

زندگی کو امانت میں دینا، مراد : مرنا

وَدِیعَتِ خاص

مراد : خصوصی بخشش، خصوصی عطا

وَدِیعَتِ ایزَدی

خدا تعالیٰ کی امانت و عطا، مراد : زندگی یا کوئی صلاحیت، (توبۃ النصوح) افسوس میں نے ودیعت ایزدی کو تلف کیا اور امانت الٰہی کی نگہداشت مجھ سے نہ ہوسکی

وَدِیعَتِ فِطرَت

قدرت کی طرف سے عطا کیا گیا

وَدِیعَتِ مُعَیَّن

(فقہ) امانت جو معین مدت اور شرائط پر رکھی جائے

وَدِیعَۃً

امانتا ً ؛ بطور امانت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone