تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگے خُدا کا نام مُحمَّد کا کَلْمَہ" کے متعقلہ نتائج

دُشْمَنی

مخالفت، بَیر، بد خواہی، عداوت، لاگ، خصومت، نقصان پہنچانے کی خواہش

دُشْمَنی پَڑنا

دُشْمَنی کی دیگ بَھڑَکْنا

بہت زیادہ دُشمنی ہونا .

دُشْمَنی کَرنا

عداوت رکھنا، مخالفت کرنا

دُشْمَنی کی نَظَر

شدید مخالفت، خصومت

دُشْمَنی ڈالنا

دُشْمَنی بَسانا

عداوت ڈالنا .

دُشْمَنی نِکالنا

انتقام لینا، دشمن کو تکلیف دینا

دُشْمَنی کی لینا

ایسا سلوک کرنا جو عداوت پر مبنی ہو، مخالفت کرنا

دُشْمَنی مول لینا

بِلا وجہ کسی کو اپنا دشمن بنانا

دُشْمَنائِی

رک : دشمنی .

وَفا دُشْمَنی

وفا سے چڑھ، وفا سے بیر

وَطَن دُشمَنی

وطن سے دغا کرنے کا عمل، وطن سے بے وفائی، غداری

مَذہَب دُشمَنی

دین کی مخالفت ، مذہب کو پسند نہ کرنا ۔

جانی دُشْمَنی

جانی دشمن (رک) کا اسم کیفیت، جان کا دشمن ہونا.

مُلک دُشمَنی

ملک کی مخالفت کرنا ، وطن دشمن ہونا ۔

اَزَلی دُشْمَنی ہونا

بہت پرانی دشمنی ہونا، بہت زیادہ دشمنی ہونا

کُھلَّمْ کُھلّا دُشْمَنی

کُھلی دشمنی ، واضع رقابت.

خُدا واسْطے کی دُشْمَنی

دُشْمَنائِی سے دُشْمَنائی ہے

بُرے سے بُرائی ہے .

ہَوا کی طَرَ ح چَراغ سے دُشمَنی باندھنا

خواہ مخواہ کسی کا دشمن ہو جانا ۔

دھوبی کی دُشْمَنی میں پَیجامے میں ہَگ دِیا

ایسے بیوقوف کی نسبت کہتے ہیں جو دشمن سے اس صورت سے انتقام لے کہ خود بھی نُقصان اُٹھائے .

دُشْمَنائِگی سے دُشْمَنائی ہے

بُرے سے بُرائی ہے .

بَنی تو بھائی نَہِیں تو دُشْمَنائی

فائدے کے لیے دوست بنتے ہیں نہیں تو دشمن ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آگے خُدا کا نام مُحمَّد کا کَلْمَہ کے معانیدیکھیے

آگے خُدا کا نام مُحمَّد کا کَلْمَہ

aage KHudaa kaa naam muhmmad kaa kalmaआगे ख़ुदा का नाम मुहम्मद का कलमा

فقرہ

دیکھیے: آگے خُدا کا نام ہے

آگے خُدا کا نام مُحمَّد کا کَلْمَہ کے اردو معانی

  • بس خاتمہ ہے

English meaning of aage KHudaa kaa naam muhmmad kaa kalma

  • nothing after death

आगे ख़ुदा का नाम मुहम्मद का कलमा के हिंदी अर्थ

  • बस अंत है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگے خُدا کا نام مُحمَّد کا کَلْمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگے خُدا کا نام مُحمَّد کا کَلْمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone