تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگے ہونا" کے متعقلہ نتائج

غِیبَت

کسی کی عدم موجودگی میں اس کی بدگوئی، غیر حاضری میں عیبوں کا بیان، پیٹھ پیچھے کی بُرائی، چغل خوری، شکایت لگانا

غِیبَتی

۱۔ غیبت کرنے والا ، پیٹھ پیچھے بُرائی کرنے والا شخص۔

غِیبَت کَرْنا

پیٹھ پیچھے بُرائی کرنا، عیب جُوئی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آگے ہونا کے معانیدیکھیے

آگے ہونا

aage honaaआगे होना

محاورہ

آگے ہونا کے اردو معانی

  • سامنے آنا، روبرو ہونا
  • (اولاد کا) زندہ اور موجود ہونا
  • سبقت لے جانا، ترقی کرنا
  • پیش پیش ہونا
  • عورت کا کسی کے مقابل آنا، پردہ نہ کرنا
  • مقابل آنا، لڑنے کو آمادہ ہو جانا
  • زد پر ہونا، مہرے پر ہونا

English meaning of aage honaa

आगे होना के हिंदी अर्थ

  • सामने आना, आमने-सामने होना
  • (संतान का) जीवित और उपस्थित होना
  • आगे निकल जाना, विकास करना
  • आगे-आगे होना
  • स्त्री का किसी के सामने आना, पर्दा न करना
  • सामने आना, लड़ने को तैयार हो जाना
  • निशाने पर होना, मोहरे पर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone