تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگے چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

ایلْچی

زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغام بر، قاصد

ایلْچی گَری

ایلچی کا کام یا پیشہ

ایلْچِی گَری کَرنا

act in another's stead, act as an agent or ambassador

ایلْچی کو زَوال نَہِیں

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

ایلْچی را چِہ زَوال

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

اردو، انگلش اور ہندی میں آگے چَلْنا کے معانیدیکھیے

آگے چَلْنا

aage chalnaaआगे चलना

  • Roman
  • Urdu

آگے چَلْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پیش پیش جانا، قدم سامنے کی طرف بڑھانا، پیچھے چلنا کی نقیض
  • رہبری کرنا، راستہ دکھانا
  • مقابلے میں سبقت لے جانا، غالب آنا
  • زیر نظر مسئلے کو چھوڑ کر اس سے اگلی بات شروع کرنا.

Urdu meaning of aage chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pesh pesh jaana, qadam saamne kii taraf ba.Dhaanaa, piichhe chalnaa kii naqiiz
  • rahabrii karnaa, raasta dikhaanaa
  • muqaable me.n sabqat le jaana, Gaalib aanaa
  • zer nazar masle ko chho.Dkar is se aglii baat shuruu karnaa

आगे चलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आगे आगे जाना, पाँव सामने की ओर बढ़ाना, पीछे चलना का विलोम
  • नेत्रृत्व करना, रास्ता दिखाना
  • प्रतियोगिता में आगे निकल जाना, विजयी होना
  • नीचे दिये गये वाद-विवाद को छोड़कर उससे अगली बात आरंंभ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ایلْچی

زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغام بر، قاصد

ایلْچی گَری

ایلچی کا کام یا پیشہ

ایلْچِی گَری کَرنا

act in another's stead, act as an agent or ambassador

ایلْچی کو زَوال نَہِیں

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

ایلْچی را چِہ زَوال

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگے چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگے چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone