تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگے بَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

لَگاؤ

تعلق ، واسطہ ، نسبت ، علاقہ .

لَگاؤ ہونا

تعلق ہونا ، میلان ہونا ، محبت ہونا.

لَگاؤ کَرنا

میل ملاپ یا رسم و راہ پیدا کرنا، پیار کرنا، محبّت کرنا

لَگاؤ لَگْنا

تعلق پیدا ہونا ، واسطہ پڑنا ، محبت پیدا ہونا.

لَگاؤ کھانا

مناسبت رکھنا ، مشابہ ہونا ، مماثلت رکھنا ، ہم شکل ہونا.

لَگاؤ بُجھاؤ

لگائی بجھائی، چغل خوری، بدگوئی، فتنہ پردازی

گَھر میں لَگاؤ ہونا

چوری ہونے یا سیندھ لگنے کا اندیشہ ہونا.

گولی لَگاؤ

رک : گولی مارو جو زیادہ مستعمل ہے .

لاگ لَگاؤ

میل محبّت، میل جول، لاگ لپٹ

فِطْری لَگاؤ

طبیعت کا میلان ، فطری رجحان .

مِٹّی کو ہاتھ لَگاؤ تو سونا ہو جائے

رک : مٹی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

دِل کا لَگاؤ

محبت ؛ دلچپسی.

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار تُمہارا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کیا آگ لَگاؤ گے

کیا کرو گے ؛ مراد : کچھ نہ کرو گے.

آنکھوں پَر اَدَھوڑی کی عَینَک لَگاؤ

آنکھوں کا علاج کرو (تاکہ دیکھنے میں قصور نہ کریں)، دیکھنے کی صلاحت یا لیاقت پیدا کرو

لَڑکےکو مُنہ لَگاؤ تو داڑھی کَھسوٹے، کُتّے کو مُنھ لَگاؤ تو مُنہ چاٹے

کمینہ من٘ہ لگانے سے اور سر چڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آگے بَڑھانا کے معانیدیکھیے

آگے بَڑھانا

aage ba.Dahanaaआगे बढ़ाना

محاورہ

دیکھیے: آگے بَڑْھنا

آگے بَڑھانا کے اردو معانی

  • سبقت لے جانا، کسی بات میں دوسرے کو پیچھے چھوڑ جانا، آگے لانا یا لے جانا

English meaning of aage ba.Dahanaa

आगे बढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • सबक़त ले जाना, किसी बात में दूसरे को पीछे छोड़ जाना, आगे लाना या ले जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگے بَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگے بَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone