تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگے آگے گُرُو پِیچھے پِیچھے چیلا" کے متعقلہ نتائج

تَشْہِیر

(لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، اعلان کرنا، پرچار کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی

تَشْہِیر ہونا

شہرت دینا، مشہور اور عام ہونا

تَشہِیر کَرنا

publicize, expose publicly

تَشْہِید

(تصوف) تشہید ایک نورانی لہر یعنی روشنی ہے جو زندگی کو برقرار رکھتی ہے

تَسَحُّر

(فقہ) سحری کھانا،روزہ رکھنے کے لیے آخر میں کچھ کھا پہ لینا .

تَشاہُد

شہادت، گواہی دینا، باہم حاضر ہونا، باہم ملاقات کرتا

تَشَہُّد

نماز میں التحیات پڑھنا یا اس حالت میں بیٹھنا

نَعش کی تَشہیر کَرنا

کسی باغی، سزا یافتہ یا بدنام زمانہ شخص کی لاش کو مرنے کے بعد سزا کے طور پر گلی کوچوں میں پھرانا، مردہ جسم کی تشہیر کرنا

تَشَہُّد مُنھ سے جاری کَرنا

تشہد پڑھنا، کلمۂ شہادت پڑھنا.

تَشَہُّدی

نماز میں ایسا کوئی نمازی و تشہدی وخطیب نہیں کہ اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہ اِلَّا اللہ وُ اَنَّ مَحمَّداَ رَسُولُ اللہ نہ کہے

صَنْعَتی شَہْر

ایسا شہر جس میں صنعت و حرفت کے بہت سے مراکز، ملیں اور کارخانے قائم ہوں ، حرفتی شہر .

اردو، انگلش اور ہندی میں آگے آگے گُرُو پِیچھے پِیچھے چیلا کے معانیدیکھیے

آگے آگے گُرُو پِیچھے پِیچھے چیلا

aage aage guruu piichhe piichhe chelaaआगे आगे गुरू पीछे पीछे चेला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آگے آگے گُرُو پِیچھے پِیچھے چیلا کے اردو معانی

  • جہاں کسی اچھے برے کام میں کوئی اپنے بزرگ یا عزیز یا دوست کی پیروی کرتا ہے تو کہتے ہیں کہ آگے آگے گرو پیچھے پیچھے چیلا، یعنی ان کے بزرگ ہی ایسا کرتے ہیں تو یہ کیوں نہ ایسا کریں

Urdu meaning of aage aage guruu piichhe piichhe chelaa

  • Roman
  • Urdu

  • jahaa.n kisii achchhe bure kaam me.n ko.ii apne buzurg ya aziiz ya dost kii pairavii kartaa hai to kahte hai.n ki aage aage guru piichhe piichhe chelaa, yaanii un ke buzurg hii a.isaa karte hai.n to ye kyo.n na a.isaa kare.n

आगे आगे गुरू पीछे पीछे चेला के हिंदी अर्थ

  • जहाँ कोई अच्छे बुरे काम में किसी के बुज़ुर्ग या प्रियजन या दोस्त का अनुसरण करता है, तो कहते हैं कि आगे-आगे गुरु पीछे-पीछे चेला, यानी अगर उनके बुज़ुर्ग ऐसा करते हैं तो वे क्यों नहीं ऐसा करें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشْہِیر

(لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، اعلان کرنا، پرچار کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی

تَشْہِیر ہونا

شہرت دینا، مشہور اور عام ہونا

تَشہِیر کَرنا

publicize, expose publicly

تَشْہِید

(تصوف) تشہید ایک نورانی لہر یعنی روشنی ہے جو زندگی کو برقرار رکھتی ہے

تَسَحُّر

(فقہ) سحری کھانا،روزہ رکھنے کے لیے آخر میں کچھ کھا پہ لینا .

تَشاہُد

شہادت، گواہی دینا، باہم حاضر ہونا، باہم ملاقات کرتا

تَشَہُّد

نماز میں التحیات پڑھنا یا اس حالت میں بیٹھنا

نَعش کی تَشہیر کَرنا

کسی باغی، سزا یافتہ یا بدنام زمانہ شخص کی لاش کو مرنے کے بعد سزا کے طور پر گلی کوچوں میں پھرانا، مردہ جسم کی تشہیر کرنا

تَشَہُّد مُنھ سے جاری کَرنا

تشہد پڑھنا، کلمۂ شہادت پڑھنا.

تَشَہُّدی

نماز میں ایسا کوئی نمازی و تشہدی وخطیب نہیں کہ اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہ اِلَّا اللہ وُ اَنَّ مَحمَّداَ رَسُولُ اللہ نہ کہے

صَنْعَتی شَہْر

ایسا شہر جس میں صنعت و حرفت کے بہت سے مراکز، ملیں اور کارخانے قائم ہوں ، حرفتی شہر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگے آگے گُرُو پِیچھے پِیچھے چیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگے آگے گُرُو پِیچھے پِیچھے چیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone