تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آگہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آگہی کے معانیدیکھیے
آگہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آگاہ کرنا، قبل از وقت مطّلع یا متنبّہ کرنا
شعر
سوداؔ جو بے خبر ہے وہی یاں کرے ہے عیش
مشکل بہت ہے ان کو جو رکھتے ہیں آگہی
عمر جو بے خودی میں گزری ہے
بس وہی آگہی میں گزری ہے
آگہی کرب وفا صبر تمنا احساس
میرے ہی سینے میں اترے ہیں یہ خنجر سارے
English meaning of aagahii
Noun, Feminine
- awareness
आगही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ‘आगाही' का लघु, रूप ज्ञान, जानकारी, सूचना, इत्तिला, परिचय, पहचान, समझ-बूझ, चेतना
آگہی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آگہی)
آگہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔