تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگَہِیْ و عَمَل" کے متعقلہ نتائج

آگہی

آگاہ کرنا، قبل از وقت مطّلع یا متنبّہ کرنا

آگَہئ عِشْق

آگَہِیْ و عَمَل

خود آگہی

اپنی شناخت کرنا، اپنے پہچاننا، اپنی ذات کا شعور

شُعُوری آگَہی

(نفسیات) پیش بینی ؛ خواہشات و محرکات کا احساس، قبل از وقت کوئی بات معلوم ہونا

شُعُورِ آگَہی

سمجھ ، تمیز ؛ فہم و فراست ، سوجھ بوجھ کا احساس ، واقفیت یا علم کا احساس

آشوبِ آگہی

دنیا کی فکریں

نا آگَہی

ناواقفیت، لاعلمی، جہل

غمِ آگَہی

آگاہی کے نتیجہ میں ہونے والا غم، جس کے علم سے دکھ اور تکلیف ہو

کَم آگَہی

کم آشنائی ، کم واقفیت .

اردو، انگلش اور ہندی میں آگَہِیْ و عَمَل کے معانیدیکھیے

آگَہِیْ و عَمَل

aagahii-o-'amalआगही-ओ-'अमल

وزن : 212212

English meaning of aagahii-o-'amal

  • cognizance and action

आगही-ओ-'अमल के हिंदी अर्थ

  • कर्म और बोध

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگَہِیْ و عَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگَہِیْ و عَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone