تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آغاز بَد کا اَنجام بَد ہے" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل

بیخی

بیخ (رک) سے منسوب.

بیخْتَہ

چھانا ہوا ، کپڑے یا چھلنی میں چھان کر سفوف نکالا ہوا (عموماً میں مستعمل)

بیخْتَنی

بیخْتَگی

بے خُودی

بے خود ہونے کی حالت یا احساس، اپنے آپ کو بھول جانے کی کیفیت، اپنے آپ میں نہ رہنا، اپنے آپ کو بھول جانا، وجد کی سی حالت، عالم بے خبری، بے اوانی، بے سدھی، بے ہوشی، از خود رفتگی، بے خبری

بیخ کَنی

نیست و نابود کرنے کا عمل، اصل نسل کا استیصال کرنے کی حالت، نقصان پہنچانا

بے خَلَل

بلا تعطل، بے روک ٹوک، مسلسل، لگاتار، بنا دخل اندازی، بنا ٹوٹا ہوا

بے خَبْری

بے خبر ہونے کی حالت، ناواقفیت، علم نہ ہونا، لاپرواہی

بِیخُودیٔ عِشْق

سُخَن شُنِیدَن بیخِ دَولَت

(فارسی کہاوت اردو میں مُستعمل) بات سُننا حکومت کی جڑ ہے فریاد کو سُننا شاہوں کا وطیرہ ہے ، نصیحت سننے والا فائدہ میں رہتا ہے.

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آغاز بَد کا اَنجام بَد ہے کے معانیدیکھیے

آغاز بَد کا اَنجام بَد ہے

aaGaaz bad kaa anjaam bad haiआग़ाज़ बद का अंजाम बद है

ضرب المثل

آغاز بَد کا اَنجام بَد ہے کے اردو معانی

  • آغاز بد انجام برا، جس کام کی ابتدا بری ہوانتہا بھی بری ہوتی ہے

English meaning of aaGaaz bad kaa anjaam bad hai

  • sow thorns reap thorns, an evil thing produces an evil result

आग़ाज़ बद का अंजाम बद है के हिंदी अर्थ

  • जिस काम का आरंभ बुरा हो उसका अंत भी बुरा होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آغاز بَد کا اَنجام بَد ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آغاز بَد کا اَنجام بَد ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone