تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آغا" کے متعقلہ نتائج

پَس و پیش

فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .

پَس و پیش کَرْنا

آگے کی چیز پیچھے اور پیچھے کی آگے رکھ دینا

پَس و پیش سوچنا

پَس و پیش میں پَڑْنا

فکر مند ہونا.

پیش و پَس

آگے پیچھے، اِدھر ادھر، تامل، ہچر مچر، پس و پیش، تردد، تذبذب، ہچکچاہٹ

غُبارِ پَس و پیش

بِلا پَس و پِیش

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، بنا سوچھے سمجھے، بنا کسی شک کے

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آغا کے معانیدیکھیے

آغا

aaGaaआग़ा

اصل: ترکی

وزن : 22

آغا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آقا، مالک، سردار، مخدوم
  • مغلوں، میرزاؤں، کابلیوں اور ایرانیوں کا لقب اور انھیں مخاطب کرنے کا تعظیمی کلمہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آگا

لشکر کا وہ حصہ جو سامنے ہو، فوج کا مہرا، مقدمۃ الجیش

English meaning of aaGaa

Noun, Masculine

  • leader, master, ruler, chieftain, nobleman
  • a form of polite address in Iran, sir, generally a Mughal trader from Kabul

आग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वामी, मालिक, सरदार, सेवक
  • मुग़लों, मीरज़ाओं, काबुलियों एवं ईरानियों की उपाधि एवं उन्हें पूकारने का सम्मानित शब्द

آغا کے مترادفات

آغا کے قافیہ الفاظ

آغا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آغا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آغا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone