تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ سے کھیلنا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ سے کھیلنا کے معانیدیکھیے

آگ سے کھیلنا

aag se khelnaaआग से खेलना

محاورہ

مادہ: آگ

  • Roman
  • Urdu

آگ سے کھیلنا کے اردو معانی

  • آگ جیسی چیز کو قابو میں لاکر استعمال کرنا
  • مشکل کام میں ہاتھ ڈالنا، خطرے میں پڑنا، مصیبت جھیلنا

Urdu meaning of aag se khelnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aag jaisii chiiz ko qaabuu me.n laakar istimaal karnaa
  • mushkil kaam me.n haath Daalnaa, Khatre me.n pa.Dnaa, musiibat jhelnaa

English meaning of aag se khelnaa

  • do something perilous
  • play with fire

आग से खेलना के हिंदी अर्थ

  • आग जैसी चीज़ को नियंत्रण में लाकर प्रयोग करना
  • मुश्किल काम में हाथ डालना, ख़तरे में पड़ना, संकट झेलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ سے کھیلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ سے کھیلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone